Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
میں ایتھنز کی فلائٹ بک کرنا چاہتا ہوں
| |||||
کیا یہ ڈائریکٹ فلائٹ ہے؟
| |||||
مہربانی کر کے کھڑکی پر جگہ دیں، سگریٹ نہ پینے والوں کی
| |||||
میں اپنی فلائٹ کی تصدیق کرنا چاہتا ہوں
| |||||
میں اپنی فلائٹ کی تنسیخ کرانا چاہتا ہوں
| |||||
میں اپنی فلائٹ کو تبدیل کرانا چاہتا ہوں
| |||||
اگلا جہاز روم کب جائے گا؟
| |||||
کیا دو سیٹیں خالی ہیں؟
| |||||
نہیں ، ہمارے پاس صرف ایک سیٹ خالی ہے
| |||||
ہم کب اتریں گے؟
| |||||
ہم وہاں کب پہنچیں گے؟
| |||||
شہر جانے والی بس کب روانہ ہو گی؟
| |||||
کیا یہ آپ کا سوٹ کیس ہے؟
| |||||
کیا یہ آپ کا بیگ ہے؟
| |||||
کیا یہ آپ کا سامان ہے؟
| |||||
میں کتنا سامان لے جا سکتا ہوں؟
| |||||
بیس کلو
| |||||
کیا، صرف بیس کلو؟
| |||||